روضۂ رسول

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - رسول خدا، حضرت محمد مصطفٰی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا مزار مبارک جو مدینہ منورہ میں واقع ہے۔ "ایک روز انہیں روضۂ رسولۖ کی زیارت نصیب ہوئی۔"      ( ١٩٨٨ء، جنگ، کراچی، ٢٢ اپریل، ١٤ )

اشتقاق

عربی زبان سے ماخوذ اسم 'روضہ' کے ساتھ 'ہمزہ' بطور کسرہ اضافت لگا کر عرب اسم 'رسول' لگانے سے مرکب اضافی 'روضہ رسول' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٨ء کو "جنگ کراچی" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - رسول خدا، حضرت محمد مصطفٰی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا مزار مبارک جو مدینہ منورہ میں واقع ہے۔ "ایک روز انہیں روضۂ رسولۖ کی زیارت نصیب ہوئی۔"      ( ١٩٨٨ء، جنگ، کراچی، ٢٢ اپریل، ١٤ )

جنس: مذکر